حکومت پاکستان اور افواج پاکستان نے خود بھی اور عوام سے بھی 6ستمبر کو دفاع پاکستان کے طور پر تزق و احتشام کے ساتھ منانے کا عندیہ دیا ہے ۔6ستمبر 1965ءپاکستان کی اپنے ازلی دشمن کے خلاف فتح کا دن ہے جو جذبہ شہادت اور غازیوں کے غزوہ ہند میں جوش ولولہ کی تابناک پاکستانی تاریخ ہے۔1965ءکے محاذوں کے تذکرے ،شہداو ¿ں اور غازیوں کے معرکے ،ان کی جرات و شجاعت کے اظہار نہ صرف قوم کو اپنی تاریخ سے آگاہ کریں گے بلکہ وہ ہی ولولے ،تنتنے اور جذبے آنے والی نسلوں میں منتقل ہوں گے ۔اس لیے پاکستانی قو م سے گزارش ہے کہ وہ دفاع پاکستان اصل میں فتح پاکستان ہے ۔دشمن کے خلاف
No comments:
Post a Comment